ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں پانچ سرحدی محافظ شہداء کے جسد خاکی کو پیر کی صبح کو پولیس کے ڈپٹی کمانڈر انچیف، بارڈر گارڈ کمانڈر، سیستان و بلوچستان کے گورنر اور شیعہ اور سنی علماء اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں زاہدان میں سپرد خاک کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں مکمل طور پر سیکورٹی قائم ہے: ایرانی جنرل
زاہدان، ارنا - ملک کے جنوب مشرق میں قدس فورسز کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سیستان و بلوچستان میں…
-
ایرانی وزارت خارجہ کی جنوب مشرق میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
زاہدان، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ضلع سراوان میں "مرزہ سر" سرحد پر وحشیانہ دہشت…
-
سراوان میں ایرانی سرحدی محافظوں اور دہشتگرد گروپ کے ارکان کے درمیان مسلح جھڑپ
زاہدان۔ ارنا۔ سراوان بارڈر رجمنٹ کے کمانڈر نے کہا ہے سروان بارڈر رجمنٹ کے پرجوش سرحدی محافظوں…
آپ کا تبصرہ